Health-Department-Sindh-Seniority-List-BPS-19-18-17-1024x682کراچی،سندھ اسمبلی میں 387 سال بعد موٹروہیکل کے قانون میں ترمیم کردی گئی ہے۔ قانون میں ترمیم کے بعد ٹریفک حادثے کا شکار ہونیوالے افراد کو معاوٖضہ دیا جائے گا۔ قانون میں ترمیم کے بعد ٹریفک حادثے میں انسانی جان ضائع ہونے پر ڈھائی لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔ ، دانت ٹوٹنے پر 12ہزار پورے دانت ٹوٹنے پر 50ہزار دئیے جائیں گے۔ انگوٹھا ضائع ہونے پر40ہزار روپے معاوضہ ملے گا، قانون کے مطابق حادثے کا ذمہ دار معاوضے کی رقم ادا کرے گا

Post a Comment

 
Top